What do I need to know when I attend court for my migration case? video (Urdu)
وڈیو 3، اپنے مائیگریشن کیس میں عدالت میں حاضری کے سلسلے میں مجھے کیا معلوم ہونا ضروری ہے؟، وضاحت کرتی ہے کہ عدالتی ہیئرنگ کے لیے تیاری کیسے کرنی چاہیے اور بالعموم ہیئرنگ کے دوران کیا توقعات رکھنی چاہیئں۔